اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے تیار سہیل آفریدی، بڑا سیاسی بیان
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت اور تعلقات بہتر کرنےکیلئے تیار ہوں: سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے کچھ نہیں کہا۔ ، عمران خان نے بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے حوالےکیا ہے ۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ، حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو عوامی مفادات کے مطابق پالیسی بنانی چاہیے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ کوئی تقریب یا میٹنگ ہوئی تو وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ضرور ملاقات کریں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
بانی پی ٹی آئی
اسٹیبلشمنٹ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
فیلڈ مارشل عاصم منیر
سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.