لکی مروت میں دہشت گرد ہلاک، سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی
لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکا کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور پولیس کی مشترکا انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں تین خطرناک دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق کاروائی سرائے نورنگ کے علاقے پردل بیگوخیل میں ہوئی۔ ، ہلاک تینوں دہشتگرد ٹریفک پولیس اہلکاروں کی شہادت سمیت متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ مارے جانے والے دہشتگردوں میں خطرناک دہشت گرد نذیر بھی شامل۔ ، کارروائی کےدوران فواد المعروف معاذ اورافنان خان افنانی بھی مارے گئے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور کالعدم تنظیم کے تین کارڈز برآمد ہوئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
لکی مروت
خیبرپختونخوا
پولیس ترجمان
دہشتگردوں
دہشت گرد ہلاک
پولیس اہلکاروں
سی ٹی ڈی ا
، ہلاک تینوں دہشتگرد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.