آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق، مریم نواز شریف
آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق، جدوجہد ضرور رنگ لائے گی: مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے۰۔ اور انشاء اللہ کشمیری عوام کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی۔ مریم نواز شریف نے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے5 جنوری 1949 کی اقوام متحدہ کی قرارداد جموں و کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ استصوابِ رائے کی ضمانت دیتی ہے،۔ کشمیری عوام گزشتہ 77 برس سے اپنے حقِ خود ارادیت کے وعدے کی تکمیل کے منتظر ہیں، حقِ خود ارادیت انسانی وقار کا ایک بنیادی جزو ہے۔ اور اس سے انحراف انسانی آزادی، انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے معاہدوں کی کھلی نفی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کر کے کشمیریوں کے تشخص کو مجروح کرنے کی مذموم کوشش کر رہا ہے۔ ، بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو دنیا کا سب سے بڑا ملٹری زون بنا دیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
انسانی حقوق
مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
حقِ خود ارادیت
کشمیری عوام
آزادی کشمیریوں
معاہدوں کی کھلی نفی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.