72 شوگر ملز کو جرمانے، سپریم کورٹ کا ٹریبونل کو 90 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
72 شوگر ملز کو جرمانے، سپریم کورٹ کا ٹریبونل کو 90 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے معاملے میں مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران فیصلہ دیا کہ ٹربیونل کیس سن کر 90 روز میں فیصلہ کرے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی 3 رکنی بنچ نے سماعت کے بعد فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ ، کیس کی مزید سماعت اگلی جمعرات تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ مسابقتی کمیشن کی وکیل عصمہ حامد نے عدالت سے استدعا کی کہ آرڈر میں کمیشن کو کیس سننے کے الفاظ شامل کیے جائیں۔ ، چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کی اپیل میں بس اتنی سی استدعا ہے تو ہم آرڈر کردیتے ہیں۔ جسٹس شکیل احمد نے کہا کہ ہم تمام فریقین کو سن کر ہی فیصلہ کریں گے۔ مسابقتی کمیشن میں 4 ممبران نے درخواست گزار شوگر ملز کو سنا، ۔ جس کے نتیجے میں چیئرمین اور ایک ممبر نے جرمانے عائد کیے جبکہ دیگر 2 ممبران نے شوکاز نوٹس کالعدم قرار دے کر دوبارہ انکوائری کا حکم دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
چیف جسٹس
شوکاز نوٹس
جسٹس شکیل احمد
مسابقتی کمیشن
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
درخواست کی سماعت
فریقین کو نوٹس جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.