پاکستان میں رمضان اور عیدین کی ممکنہ تاریخیں، فلکیاتی پیشگوئی
پاکستان میں رمضان اور عیدین کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند اور عیدین (عیدالفطر و عیدالاضحیٰ) کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے یکم رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے حوالے سے متوقع تاریخوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اندازے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر لگائے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے۔ ، جس کے مطابق یکم رمضان المبارک 19 فروری (جمعرات کے روز) ہو سکتا ہے، چاند کی پیدائش اور رویت کے امکانات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ تاریخیں بتائی گئی ہیں۰۔ ، تاہم حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔شوال کے چاند کے بارے میں بھی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے،۔ جس کے نتیجے میں پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ (بروز ہفتہ) منائی جا سکتی ہے، تاہم اگر موسمی حالات سازگار رہے تو رویت کے امکانات مزید مضبوط ہو سکتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
پیشگوئی
رمضان المبارک
رویت ہلال ریسرچ کونسل
سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی
یکم رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحی
چاند کی پیدائش
امکانات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.