نجی یونیورسٹی کی طالبہ کا آپریشن کامیابی سے مکمل
نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنیوالی طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن کردیا گیا
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنیوالی طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن کردیا گیا۔ طالبہ کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسزمیں کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ،پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے سربراہ پروفیسر آصف بشیر کی سربراہی میں سرجری کی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق طالبہ کو آپریشن کے بعد آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔ ،نیوروسرجنز اور نیورفزیشنز کی ٹیم طالبہ کی نگہداشت کررہی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
fox news
google news
خودکشی
کامیاب آپریشن.
ریڑھ کی ہڈی
لاہور کی نجی یونیورسٹی
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.