کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کر دیا
اکتوبر تا دسمبر 2025: کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کر دیا
کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کے دوران توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے تحائف کا ریکارڈ جاری کر دیا ہے۔ جاری دستاویزات کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت متعدد وفاقی وزرا اور اہم شخصیات قیمتی تحائف وصول کرنے والوں میں شامل ہیں۔ دستاویزات کے مطابق تمام متعلقہ شخصیات نے موصول ہونے والے تحائف توشہ خانہ میں جمع کروا دیے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ بھی عوام کے لیے پبلک کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق اکتوبر تا دسمبر 2025 کے دوران تحائف وصول کرنے والوں میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، فرسٹ لیڈی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ، وزیر بجلی اویس لغاری، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ شامل ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
وفاقی حکومت
وزیر داخلہ محسن نقوی
کابینہ ڈویژن
تحائف
ریکارڈ جاری کر دیا
جاری دستاویزات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.