اوکاڑہ: زہریلا کھانا کھانے سے طلباء کی حالت غیر، متعدد بچے اسپتال منتقل
اوکاڑہ : زہریلا کھانا کھانے سے مدرسے کے متعدد طلباء کی حالت غیر
اوکاڑہ میں زہریلا کھانا کھانے سے متعدد بچوں کی حالت غیر ہو گی۔مرکز عمر بن ناس مدرسہ کے بچوں نے زہریلا کھانا کھایا، 12 بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔ ، ریسکیو کے اہلکاروں نے بچوں کو مریم نواز ہیلتھ کلینک میں منتقل کر دیا ، چند بچوں کی حالت تشویشناک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈی پی او کی ہدایت پر ڈی ایس پی بھی ہسپتال پہنچ گئے، واقعہ پر ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے نوٹس لے لیا، بچوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا۔ ، اسسٹنٹ کمشنر کو معاملے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ کھانے کو مزید چیک کرنے کا کہا ہے۔ ، کھانے میں کسی نے کوئی زہریلی چیز ملائی ہے یا کوئی حادثاتی ایسے ہوا ہے تحقیقات کے بعد پتہ چلے گا، اگر کسی کی کوتاہی ثابت ہوئی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
Hindi news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
اسسٹنٹ کمشنر
طلباء کی حالت غیر
ریسکیو کے اہلکاروں
ڈی پی او کی ہدایت
زہریلا کھانا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.