ایران میں کرنسی گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنے کے آثار نہیں: برطانوی میڈیا
ایران میں کرنسی گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنےکے آثارنہیں: برطانوی میڈیا
برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایران میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنےکے آثارنہیں۔ برطانوی میڈیا نے ایران میں پچھلے ہفتے جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات میں ملوث فسادیوں اور نقصانات کی نئی ویڈیو جاری کی ہیں۔ برطانوی میڈیا نے ایرانی سرکاری میڈیا کے کلپس نشر کیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایران میں انٹرنیٹ بندش کےسبب یہ ویڈیوز پہلے سامنے نہیں آسکی تھیں جب کہ ایران نے امریکا اور اسرائیل کو فسادات میں ملوث قرار دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہناہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنےکے آثارنہیں، ایران کی اعلیٰ ترین سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں بھی دراڑوں کے کوئی آثار نہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
برطانوی میڈیا
نقصانات
ایرانی سرکاری میڈیا
جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار
نئی ویڈیو جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.