پاکستان تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا ابھرتا ہوا مرکز بن رہا ہے: وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا ابھرتا ہوامرکز بن رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان اورورلڈ لبرٹی فنانشل کےدرمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے شرکت کی۔ وزیر اعظم شہبازشریف سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد نےملاقات کی،جس کےدوران پاکستان اور امریکی کمپنی کےدرمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کے فروغ کے لیےمفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ اس اہم ملاقات میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نےعالمی سرمایہ کاروں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا ابھرتا ہوامرکز بن رہا ہے۔ ،ڈیجیٹل پیمنٹس اور فنانشل انوویشن معیشت کی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں،حکومت ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیےبھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم نےکہاکہ امریکی کمپنی کی جانب سےپاکستان میں محفوظ اورشفاف ڈیجیٹل ادائیگی کےنظام میں دلچسپی خوش آئند ہے،۔ ملاقات میں کراس بارڈر ڈیجیٹل ادائیگیوں اور فارن ایکسچینج سسٹم میں تعاون پربھی اتفاق کیاگیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف
شہبازشریف
ڈیجیٹل ادائیگیوں
ڈیجیٹل معیشت
ڈیجیٹل پیمنٹس
فنانشل انوویشن معیشت
امریکی کمپنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.