پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے میں احتیاط کی ہدایت
امریکی حملے کا خدشہ ، پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے میں احتیاط کی ہدایت
امریکی حملے کے خدشے کے باعث پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے میں احتیاط کی ہدایت کردی گئی۔ امریکا کا ایران پر حملے کا خدشہ ،پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے میں احتیاط کی ہدایت کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرول نے ایرانی فضائی حدود سے گزرتے وقت پاکستانی ایئرلائنز کے طیاروں کے کپتانوں کو احتیاط کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع ایو ایشن کا کہنا ہے کہ ایران نے چند گھنٹوں کے لیے اپنی فضائی حدود بھی بند کی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پاکستانی ایئرلائنز
احتیاط کی ہدایت
امریکی حملے کا خدشہ ،
ایرانی فضائی حدود استعمال
ذرائع ایو ایشن
کپتانوں کو احتیاط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.