سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی پاکستان ٹیلی ویژن میں واپسی کا اعلان
سینئرنیوزکاسٹرعشرت فاطمہ کی بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن میں واپسی
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ اب بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کا حصّہ بنیں گی۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے انکی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں بطور مینٹور دوبارہ شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل، وزیراعظم کےمیڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشرحسن بھی موجود تھے۔ عطاء تارڑ نے عشرت فاطمہ کی جانب سے پی ٹی وی میں دوبارہ خدمات انجام دینے کی درخواست قبول کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزیر نےکہا کہ عشرت فاطمہ کا وسیع تجربہ اور پیشہ ورانہ مہارت نئے آنے والے نیوز کاسٹرز کے لیے نہایت مفید ثابت ہوگی۔ ،خاص طور پرمختلف حالات میں خبروں کی پیشکش اور نشریات کے تقاضوں کو سمجھنے میں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
epaper today
latest news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
عطاء اللہ تارڑ
پاکستان ٹیلی ویژن میں واپسی
سینئرنیوزکاسٹر
سینئرنیوزکاسٹرعشرت فاطمہ
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.