آج شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، خصوصی عبادات کا اہتمام
ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
شبِ معراج آج 16 رجب بروز اتوار کو ملک بھر میں نہایت عقیدت اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل، درود و سلام اور محافلِ ذکر کا اہتمام کیا جائے گا۔ علمائے کرام شبِ معراج کے حوالے سے خصوصی خطابات کریں گے، جن میں واقعۂ معراج کی فضیلت اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی۔ شبِ معراج کے موقع پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، امن و سلامتی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
آج شبِ معراج
شبِ معراج
علمائے کرام شبِ معراج
معراج کی فضیلت
خصوصی دعائیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.