پاکستان چاول برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک، باسمتی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان چاول برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا
ملکی زرعی شعبے کے لیے سال 2026 کا شاندار آغاز ہو گیا،جہاں پاکستان نے چاول کی برآمدات میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کرنے والا ملک بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ بین الاقوامی جریدےگلف نیوز نےپاکستانی چاول کی عالمی سطح پرپذیرائی کی تصدیق کر دی ہےدسمبر 2025 کے دوران پاکستانی چاولوں کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،۔ جس نے عالمی منڈی میں پاکستان کی مضبوط موجودگی کو نمایاں کیا۔ خاص طور پر باسمتی چاول کی برآمد میں 50 فیصد سے زائد غیر معمولی اضافہ ہوا،۔ جو اس کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔اعدادوشمار کےمطابق گزشتہ ماہ پاکستان نے 4 لاکھ 89 ہزار ٹن چاول برآمدکیے۔ ،جبکہ اسی عرصے میں ویتنام کی چاول برآمدات 3 لاکھ 87 ہزار ٹن رہیں۔ اس شاندار کارکردگی کےنتیجےمیں پاکستان نے عالمی درجہ بندی میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ ،پاکستانی چاول سب سے زیادہ متحدہ عرب امارات، چین، تنزانیہ، کینیا اور آئیوری کوسٹ کو برآمد کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
epaper today
city news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
google news
عالمی منڈی
بین الاقوامی جریدے
چاول برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک
کامیابی میں کلیدی کردار
چاول کی برآمدات
تیسری پوزیشن
متحدہ عرب امارات،
پاکستانی چاول
4 لاکھ 89 ہزار ٹن چاول
دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کرنے والا ملک
پاکستانی چاولوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.