گل پلازہ آتشزدگی: تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے، کراچی پولیس چیف
گل پلازہ آتشزدگی، تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے، کراچی پولیس چیف
کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا کہ گل پلازہ آتشزدگی کے ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔ میڈیا سے گفتگو میں کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا کہ اب تک 14 افراد کی ہلاکت کنفرم ہوئی ہے۔ 60 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ اسپتال میں اب کوئی زخمی زیر علاج نہیں۔آزاد خان نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے، انتظامیہ نے ہمیں رپورٹ دی اور اس میں کسی کی غفلت پائی گئی۔ تو مقدمے کا اندراج بھی ہوگا۔واضح رہے کہ کراچی میں گل پلازہ میں بھڑکتے شعلوں پر 34 گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا۔ اب تک فائرفائٹر سمیت 14 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ 60 سے زائد افراد لاپتا ہونے کی تصدیق کردی گئی۔ آگ سے گراؤنڈ اور میزنائن فلور مکمل طور پر جل چکے۔ مخدوش عمارت کے متعدد حصے زمین بوس ہوگئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ط
میڈیا سے گفتگو
تخریب کاری
گل پلازہ آتشزدگی
کراچی پولیس چیف
مقدمے کا اندراج
فائرفائٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.