کنورژن فیس میں کمی کی تجویز، محکمہ بلدیات پنجاب

کنورژن فیس میں کمی کی تجویز، محکمہ بلدیات پنجاب

محکمہ بلدیات پنجاب کی زمین کے نقشوں کی کنورژن فیس کم کرنے کی تجویز

محکمہ بلدیات پنجاب نے زمین کے نقشوں کی کنورژن فیس کم کرنے کی تجویز دے دی۔ کنورژن فیس کم کرنے کی سمری کیبنٹ کمیٹی میں بھجوا دی گئی۔رہائشی سے کمرشل نقشوں کی مد میں فیس 20 فیصد سے کم کر کے 10 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی۔ ، جبکہ رہائشی سے انڈسٹریل کی مد میں 5 فیصد اور کمرشل سے انڈسٹریل کی مد میں بھی 5 فیصد کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ پیری-اربن یا انٹر سٹی سروس ایریا سے ریذیڈنشل ایک فیصد جبکہ پیری اربن یا انٹر سٹی سروس ایریا سے کمرشل 20 فیصد سے کم کر کے 10 فیصد کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ محکمہ بلدیات پنجاب نے کنورژن فیس میں کمی کی سمری کیبنٹ کمیٹی کو ارسال کر دی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.