صوابی میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا، اسپتال حکام

صوابی میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا، اسپتال حکام

صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا

صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونحوا کے شہر صوابی میں باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ان بچوں میں ایک بیٹا اور 4 بیٹیاں شامل ہیں ، بچے قبل از وقت پیدا ہوئے ہیں ۔ اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زچہ و بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.