چھوٹو کوش ڈکیت نے ہتھیار ڈال دیئے، پولیس کے سامنے پیش
رحیم یارخان، چھوٹو کوش ڈکیت نے 21 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے
رحیم یارخان میں چھوٹو کوش ڈکیت نے21 ساتھیوں سمیت پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا ہے۔ ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق چھوٹو کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی۔ ڈی پی او عرفان علی سموں نے بتایا ہے کہ مجموعی طور پر 106 ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں۔ سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں میں 25 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک سر کی قیمت مقرر تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
رحیم یارخان
ہتھیار ڈال دیئے
چھوٹو کوش ڈکیت
ڈی پی او رحیم یار خان
ڈی پی او عرفان علی سموں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.