اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد پر قبضہ، 7 دن میں فیصلہ لازمی
جائیداد پرقبضےکی شکایت پرضلعی انتظامیہ 7دن میں فیصلےکا پابند ہوگا،محسن نقوی
اوورسیزپاکستانیوں کی وفاقی دارالحکومت میں جائیداد پر قبضے کی کسی بھی شکایت پر ڈی سی اسلام آباد 7 روز میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔ ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دو ٹوک ہدایت کردی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے ایکس پیغام میں کہا اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیوں کی سرمایہ کاری خوش آئند اور قابل قدرہے۔ ان کے اثاثوں کےتحفظ کے لیے فوری اور شفاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔ محسن نقوی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے گا، ان کی جائیداد پرقبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
محسن نقوی
اوورسیز پاکستانیوں
اوورسیزپاکستانیوں
،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
دو ٹوک ہدایت
ایکس پیغام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.