بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ برآمد
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 10 اہلکار زخمی
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) بلوچستان نے کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی سی ٹی ڈی شاہدرند نے کہا کہ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کارروائی میں 10اہلکار زخمی ہوئے۔ شاہدرند نے کہا کہ ہم نے کوشش کی دہشت گرد سرنڈرکردیں، جب کوئی سرنڈر نہ کرے تو ریاست کا کرے۔ دہشت گرد کالعدم تنظیموں سے رابطے میں تھے، دہشتگردوں سے راکٹ لانچر،ایس ایم جیز، بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ دہشت گردوں کے پاس جدیداسلحہ ہوناسوالیہ نشان ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف صرف پشین میں 13مقدمات درج ہیں۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کےسہولت کاروں کوکوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ ، دہشت گردہتھیارڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوں، ریاست کے سامنے جو بھی کھڑا ہوگا آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
google news
دہشت گردوں
سی ٹی ڈی
دہشت گرد
دہشتگردوں
محکمہ انسدادِ دہشت گردی
دہشت گرد ہلاک
کالعدم تنظیموں
شاہدرند
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
راکٹ لانچر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.