روس چین دفاعی اتحاد مضبوط، عالمی سکیورٹی پر مشترکہ اقدامات پر اتفاق
روس، چین متحد ہوگئے: ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع اور چینی ہم منصب کے درمیان ویڈیو لنک پر رابطہ ہوا،۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی سکیورٹی کی بدلتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو عالمی سکیورٹی صورتحال کا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے۔ ، عالمی ماحول میں تیز تبدیلیوں کے پیش نظر مشترکہ جوابی اقدامات ضروری ہیں۔ بیلوسوف نے کہا کہ مستقل فوجی تعاون اور تجربات کا تبادلہ دونوں ممالک کیلئے ناگزیر ہے، خطرے کا بروقت اور مؤثر جواب دینے کیلئے ہم آہنگی ضروری ہے۔ دوسری طرف چینی وزیر دفاع ڈونگ جون نے روسی ہم منصب کے مؤقف کی مکمل تائید کی۔ ، چینی وزیر دفاع نے سٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط بنانے اور ہنگامی صورتحال میں مشترکہ ردعمل دینے پر زور دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
غیر ملکی خبر رساں ادارے
مشترکہ حکمت عملی
دونوں ممالک
ویڈیو لنک
ہنگامی صورتحال
روس، چین متحد
عالمی ماحول
بیلوسوف
مستقل فوجی تعاون
عالمی سکیورٹی صورتحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.