سعودی عرب ایران کشیدگی: محمد بن سلمان کا ایران کے خلاف جارحیت سے انکار
اپنی زمین اور فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی ولی عہد
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران نے ہمیشہ عالمی قانون کے تحت جنگ روکنے کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے اور ایران اب بھی جنگ سے بچاؤ کے کسی بھی اقدام کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں سے خطے میں عدم استحکام کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ ، امریکاکی دھمکیاں اور نفسیاتی حربےخطےکی سلامتی کو نقصان پہنچانےکے لیے ہیں۔ ایرانی صدرکا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کا اتحاد خطے میں پائیدار سلامتی، استحکام اور امن کی ضمانت بن سکتا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور اشتعال انگیزی کو مستردکرتاہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
latest news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
مسعود پزشکیان
ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.