لاہور میں بسنت مفت ٹرانسپورٹ: میٹروبس اور اورنج لائن پر فری سفر
لاہور میں بسنت کے لیے ٹرانسپورٹ پلان فائنل،میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین پر مفت سفر ہوگا
لاہور میں بسنت کے دوران مفت ٹرانسپورٹ کا منصوبہ فائنل، شہریوں کو میٹروبس اور اورنج لائن ٹرین کی سہولت میسر ہوگی۔ لاہور میں بسنت کے دوران شہریوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹ کا منصوبہ حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی اور نجی رائیڈر کمپنیاں شہر بھر میں شہریوں کو مفت سفر کی سہولت فراہم کریں گی۔ شہر کے 24 روٹس پرمفت ٹرانسپورٹ کی سہولت دی جائے گی،فیڈر روٹس سے 228 بسیں، میٹروبس سروس کی 64 بسیں،مختلف سرکاری کالجز سے 54 بسیں اوریونیورسٹیز سے 73 بسیں شہریوں کو مفت سفر فراہم کریں گی۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ذریعے یومیہ تقریباً ڈھائی لاکھ افراد سفر کر سکیں گے۔ ،جبکہ میٹروبس سروس سےگجومتہ تا شاہدرہ روزانہ 87 ہزار افراد مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت حاصل کریں گے۔ ،رانا ٹاؤن ٹریل وے اسٹیشن سے بھی 13 بسیں چلائی جائیں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
اورنج لائن میٹرو ٹرین
ماس ٹرانزٹ اتھارٹی
اورنج لائن ٹرین
لاہور میں بسنت
پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی
نجی رائیڈر کمپنیاں
مفت ٹرانسپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.