سوئی ناردرن ملازمین گیس پائپ چوری: 41 کروڑ روپے کا نقصان
سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف
سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نوید قمرکی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مانگا منڈی میں گیس پائپ کی چوری سے 41 کروڑ روپے سے زائد نقصان کا ہوا ہے۔ آڈٹ حکام کے مطابق اسٹور سے 41 کروڑ روپے سے زائد کے پائپ چوری کیے گئے اور ایف آئی اے نے اس چوری پرمجموعی طور پر41 انکوائریاں کی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹرکوں کے حساب سے ایس این جی پی ایل اسٹور سے مال نکالا گیا ہے۔ ممبرکمیٹی شازیہ مری نے کہا کہ یہ ادارے کی اپنی چوری ہے، یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے، پہلے کہتے تھے لوگ چوری کرتےہیں، اب ادارے کےملازم ہی چوری کررہے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
نوید قمر
انکشاف
سوئی ناردرن
مانگا منڈی
گیس پائپ کی چوری
این جی پی ایل اسٹور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.