سانحہ بھاٹی گیٹ انتظامیہ کی غفلت، مریم نواز شریف کا اعلان جنگ
سانحہ بھاٹی گیٹ:وزیراعلیٰ پنجاب کاانتظامیہ کی غفلت،لاپرواہی کیخلاف اعلان جنگ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھاٹی گیٹ پر رونما ہونے والے سانحہ ماں اور 10 ماہ کی بچی کی جان جانے پر شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ماں کا دکھ ایک ماں ہی سمجھ سکتی ہے- تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے ماں اور بچی کے دردناک واقعہ کے ریسکیو آپریشن میں موجود تمام اداروں کے حکام کو کٹہرے میں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گھر جانے کے بجائے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت بھکر سے واپسی پر ایئرپورٹ پر ہی ہنگامی اجلاس ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پولیس، ریسکیو 1122، واسا اور ضلعی انتظامیہ واقعے سے متعلق تمام پہلوؤں پر مبنی غیر جانبدار فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ فوری پیش کریں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
today news paper
Pakistan news
Multan news
news bulletin
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
google news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیراعلی مریم نواز شریف
ایئرپورٹ
ہنگامی اجلاس
اعلان جنگ
سانحہ بھاٹی گیٹ
کٹہرے
اداروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.