بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ پر الرٹ، پاکستان میں اسکریننگ سخت
وفاقی وزارتِ صحت نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ پر الرٹ جاری کر دیا
وفاقی وزارتِ صحت نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ پر الرٹ جاری کر دیا،ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر مسافروں کی اسکریننگ کی ہدایت دے دی گئی۔ وزارت صحت کےمطابق نیپا وائرس بڑےچمگادڑوں سے انسان میں منتقل ہوسکتا ہے،جس کے باعث احتیاطی اقدامات سخت کردیےگئے ہیں۔ ،وزارت صحت کی جانب سےہدایت جاری کی گئی ہےکہ ائیرپورٹس، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر پاکستان آنے والے اور ٹرانزٹ مسافروں کی اسکریننگ یقینی بنائی جائے۔ وزارت صحت کےمطابق مشتبہ علامات کی صورت میں مسافرکو فوری طورپرالگ کیا جائےگا،یہ بھی واضح کیاگیا ہےکہ پاکستان میں تاحال نیپا وائرس کا کوئی تصدیق شدہ کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ وزارت صحت کےمطابق بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نیپا وائرس کے پانچ کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔حکام کا کہنا ہےکہ قومی ادارہ صحت میں نیپا وائرس کی تشخیص کی سہولت موجود ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news today
newspaper
epaper
city news
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news
google news
وزارت صحت
مغربی بنگال
وفاقی وزارت صحت
الرٹ جاری کر دیا
نیپا وائرس
احتیاطی اقدامات
اسکریننگ کی ہدایت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.