6 اور 7 فروری کو پنجاب کے اسپتال معمول کے مطابق کام کریں گے، محکمہ صحت
6اور7 فروری کو صوبے کے تمام اسپتال معمول کے مطابق کام کریں گے
6اور7 فروری کو صوبے کے تمام اسپتال معمول کے مطابق کام کریں گے،محکمہ صحت پنجاب نےنوٹیفیکشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق ایمرجنسی سروسز،او پی ڈی،انڈوروارڈزمعمول کےمطابق کام کریں گے۔ ،اسپتالوں میں کوئی چھٹی نہیں ہوگیخیال رہےکہ گزشتہ روز 13سرکاری اسپتال 6 سے8 فروری تک ہائی الرٹ جاری کیاگیا۔ ،تمام اسپتالوں کو میڈیکل، نرسنگ، پیرا میڈیکل اسٹاف کی موجودگی،ادویات،ڈرپس،ویکسین،سرجیکل سامان کی دستیابی مکمل کرنےکی ہدایت کی ہے۔ اس کےعلاوہ بلڈ بیگس،خون عطیہ کرنےوالے افراد کی فہرست تیار کرنےکاحکم دیاگیا،۔ بسنت کے لیےاسپتالوں میں بیڈز مختص کیےجائیں،ایکسرے، الٹراساوند،سی ٹی اسکین، ایم آر آئی مشین کو فنکنشل رکھا جائے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
نوٹیفیکشن جاری
نوٹیفیکشن
تمام اسپتالوں
بلڈ بیگس
خون عطیہ
بیڈز مختص
ایم آر آئی مشین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.