معاشی بہتری کی علامت: پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 70 فیصد پر آگیا
پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 سے کم ہوکر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کاقرضہ جی ڈی پی کے 74 سےکم ہوکر 70 فیصد پرآگیا، حکومتی قرضوں کی مدت بڑھاکر ادائیگی کادباؤکم کیا گیا ہے۔ وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب کی العُلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےپاکستان کی بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر روشنی ڈالی۔ ،انہوں نے کہابلند عالمی قرضے ترقی پذیر ممالک پر دباؤ ڈال رہے ہیں، پاکستان نے معاشی استحکام کیلئے سخت مگر ضروری اصلاحات کیں۔ ،پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 سےکم ہوکر 70 فیصد پر آگیا،حکومتی قرضوں کی مدت بڑھاکر ادائیگی کا دباؤ کم کیاگیا ہے۔ ،بیرونی قرضے جی ڈی پی کے تناسب سے مستحکم رہے ہیں۔وزیرخزانہ نےمزیدکہا قرضوں پر سود کی لاگت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ،پاکستان میں قرضوں کی پائیداری کا شفاف نظام نافذ کیا گیا ہے،اصلاحات کے باعث ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح تقریباً 12 فیصد ہوگئی خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ
اصلاحات
وزیرخزانہ
معاشی صورتحال
العُلا کانفرنس
حکومتی قرضوں
قرضوں پر سود کی لاگت
پائیداری کا شفاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.