دہشت گردی کے خلاف پاکستان ایک ڈھال، وزیر داخلہ محسن نقوی
پاکستان دہشت گردی کے خلاف دنیا کے لئے ایک ڈھال ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
وزیرِ داخلہ محسن نقوی نےکہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیےعالمی سطح پر مضبوط اقدامات کی ضرورت ہے۔ ، دہشت گردی کے خلاف پاکستان دنیا کے لیے ایک ڈھال ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سےاطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی اور یورپی کمشنر میگنس برنر نے رابطہ کیا،۔ اطالوی وزیر داخلہ نےکہا المناک واقعے پر دکھ ہوا،اٹلی حکومت کو متاثرین سے دلی ہمدردی ہے۔ ،متاثرہ خاندانوں اور مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں،اٹلی ہرقسم کی دہشت گردی کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےاظہاریکجہتی پر دونوں رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا، اطالوی وزیرداخلہ نے دہشت گردی سےنمٹنےکیلئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ ،یورپین کمشنر میگنس برنر نے کہا ہماری دعائیں متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
epaper today
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
دہشت گردی
وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
، دہشت گردی
متاثرہ خاندانوں
اطالوی وزیر داخلہ
اطالوی ہم منصب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.