حصولِ پنشن کے لیے نئے احکامات: پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے ہدایات جاری
حصول پنشن کےلئے ریٹائرڈ ملازمین کےلئے نئے احکامات جاری
پنشن حصول کےلئے پی آئی اے کے ریٹائرڈملازمین کےلئے نئے احکامات جاری کردیے گئے۔ سرکلر کے مطابق طبی سہولیات کے لئے انشورنس کمپنی میں رجسٹریشن کرانا لازمی ہے، پنشن حصول کےلئے بینک میں پنشن بینک اکاونٹ بھی کھولنا ہوگا۔ متعلقہ بینک سے پنشن بینک اکاونٹ ہونےکی تصدیق پرمبنی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق 30 ستمبر2023 یا اس سے قبل ریٹائرڈملازمین کو احکامات پر 15فروری سے قبل عملدرآمد کرناہوگا۔ ، رجسٹریشن کے لئے پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر ملازمین کو قومی شناختی کارڈ کے ساتھ بائیو میٹرک کرانا ہوگی۔ سرکلر کے مطابق رجسٹرڈ نہ ہونے والے ریٹائرملازمین کو پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر سہولیات حاصل نہیں ہونگی۔ ، 30 ستمبر 2023 یا اس سے قبل ریٹائرملازمین کوپنشن بینک اکاونٹ کی تفصیلات فراہم کرنا ہونگی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
latest news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
رجسٹریشن
طبی سہولیات
نئے احکامات جاری
پنشن حصول
انشورنس کمپنی
پنشن بینک اکاونٹ
سرکلر
ریٹائرملازمین کو پی آئی اے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.