پنجاب پولیس کو باڈی کیم لگانے کا فیصلہ، تھانوں اور ناکوں پر نگرانی سخت
پنجاب میں تھانوں،ناکوں پرموجود افسران و اہلکاروں کو باڈی کیم لگیں گے
پولیس کا رویہ بہتر بنانے کے لئے تھانوں اور ناکوں پر پبلک ڈیلنگ افسران واہلکاروں کو باڈی کیمرے کی تنصیب ہوگی۔ پولیس حکام کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو باڈی کیمروں کی تنصیب کا ٹاسک دے دیا۔ تھانوں میں سنتری،محرر اور ایس ایچ اوز کو بھی باڈی کیمرے لگائے جائیں گے،ناکوں پر تعینات تمام اہلکاروں کو بھی باڈی کیم لگیں گے۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ لاہورسمیت پنجاب بھر کے تھانوں کے لئے 14ہزار باڈی کیم خریدے جائیں گے۔ مانیٹرنگ کے لئے تمام باڈی کیم سیف سٹیز کےساتھ منسلک ہونگے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب کی ڈیمانڈ پر وزیراعلی نےباڈی کیم کی خریداری کےلئے ڈیڑھ ارب کے فنڈز دینے کی حامی بھر لی۔ فنڈز کے اجراکےبعد پنجاب پولیس کےلئے باڈی کیمروں کی خریداری شروع کر دیا جائےگی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
پنجاب پولیس
پولیس حکام
وزیراعلیٰ
باڈی کیم لگیں گے
تھانوں میں سنتری
پولیس کا رویہ
تھانوں
باڈی کیم سیف سٹیز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.