بڑا معاشی قدم — انڈونیشیا امریکا تجارتی معاہدہ نافذ ہونے کو تیار
انڈونیشیا اور امریکا کےدرمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا
انڈونیشیا اور امریکا کےدرمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کی برآمدات پر پہلے سے طے شدہ 19 فیصد ٹیرف برقرار رکھا گیا ہے،۔ کافی، چاکلیٹ، قدرتی ربڑ اور مصالحہ جات پر کوئی ٹیرف عائد نہیں ہوگا۔ انڈونیشیا کو پام آئل سمیت 1700 اشیا پر ٹیرف چھوٹ مل سکتی ہے، معاہدے کے بعد دونوں ممالک تجارت و سرمایہ کاری کی کونسل قائم کریں گے،۔ معاہدہ قانونی تقاضے مکمل کرنے کے 90 دن بعد نافذ العمل ہوگا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
پام آئل
برآمدات
ٹیرف عائد
انڈونیشیا
معاہدہ طے پاگیا
انڈونیشیا اور امریکا
مصالحہ جات
معاہدہ قانونی تقاضے
ممالک تجارت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.