جنوبی پنجاب اور سندھ میں بڑھتے درجہ حرارت کی اصل وجہ کیا ہے؟
پنجاب کے سرکاری اسکولز کے اساتذہ کےلیے ڈریس کوڈ نافذ
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کیلئے اسٹینڈرڈ ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولز کے تمام اساتذہ کو ڈریس کوڈ کے ساتھ بلیک گاون پہننا لازمی ہوگا۔ ، خواتین اساتذہ بند جوتے یا سادہ سینڈلزاستعمال کریں، مرد اساتذہ پلین اورسادہ رنگ کی شلوار قمیض پہنیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرد اساتذہ پینٹ شرٹ بھی پہن سکیں گے، بند جوتے یا اسٹریپ والے سینڈلز استعمال ہوسکیں گے۔ ، خواتین اساتذہ ایسا مناسب لباس پہنیں جو وقار کی عکاسی کرے۔ مراسلے کے مطابق اساتذہ میں یکسانیت، وقار، نظم و ضبط اور واضح پیشہ ورانہ شناخت کو فروغ دینا مقصد ہے۔ ، ڈریس کوڈ سے طلبا اور والدین میں اساتذہ کی عزت میں اضافہ ہوگا، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام اسکولوں کے سربراہان کو مراسلہ ارسال کردیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
نوٹیفکیشن
نوٹیفکیشن جاری
محکمہ اسکول ایجوکیشن
مراسلے
ڈریس کوڈ نافذ
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب
ڈریس کوڈ
اساتذہ کی عزت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.