پاکستان میں غربت کی شرح میں خطرناک اضافہ، سات سال بعد رپورٹ جاری
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہوگئی
ملک میں 7 سال بعد غربت کے اعدادوشمار جاری کردیے گئے۔ پ اکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 29.9 فیصد ہوگئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ 2018 کے بعد غربت کے اعدادوشمار جاری نہیں کیے گئے تھے، گزشتہ 7 سال میں چاروں صوبوں میں غربت میں اضافہ ہوا۔ ہم نے پہلی بار کثیر الجہتی غربت کے اعدادوشمار پیش کیے۔احسن اقبال نے کہا کہ شہری علاقوں میں غربت 11 فیصد سے بڑھ کر 17.4 فیصد ہوگئی۔ پنجاب میں غربت 16.5 فیصد سے بڑھ کر 23.3 فیصد ہوگئی، سندھ میں غربت 24.5 فیصد سے بڑھ کر 32.6 فیصد ہوگئی،۔ خیبرپختوانخواہ میں غربت 28.7 فیصد سے بڑھ کر 35.3 فیصد ہوگئی، بلوچستان میں غربت 41.8 فیصد سے بڑھ کر 47 فیصد ہوگئی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
پاکستان
احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی
شہری علاقوں
غربت کی شرح
پہلی بار کثیر الجہتی غربت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.