قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر تقرری پر قانونی اعتراض
محمود اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرر وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج
محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرری وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ب انی رکن پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے درخواست دائر کردی۔ مؤقف اختیار کیا ہے کہ قائد حزب اختلاف کا عہدہ جوڈیشل کمیشن اور الیکشن کمیشن کی اہم تقرریوں میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت سزا یافتہ اور نااہل شخص اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی نہیں کرسکتا۔ محمود اچکزئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست کے مطابق آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہل شخص اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی نہیں کرسکتا، اسپیکر رول 39 (3) کے تحت ارکان کے دستخطوں کی آزادانہ تصدیق کرنے میں ناکام رہے، ۔ ماضی میں استعفوں کی تصدیق کے لئے اسپیکر ارکان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے رہے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
محمود خان اچکزئی
محمود اچکزئی
وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج
ر اپوزیشن لیڈر قو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.