ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف
اربوں روپے کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف
پاکستان کسٹمز کی مختلف کلکٹریٹس میں اربوں روپے مالیت کا ضبط شدہ سونااور چاندی اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کسٹمز کی تمام انفورسمنٹ بشمول ائیر پورٹ کلکٹریٹس کوضبط شدہ سونا اور چاندی کے ڈیٹا کی معلومات جمع کرانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ برسوں سے ضبط شدہ سونا اور چاندی کلکٹریٹس کی لاکرز میں ہی پڑا ہوا ہے اور اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں جمع نہ ہونے کے باعث قومی خزانے میں بھی ظاہر نہیں ہو رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق کسٹمز کلکٹریٹس کی مبینہ نااہلی کی وجہ سےضبط شدہ سونے اور چاندی کی لاکرز سے تبدیلی اورچوری ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان کسٹمز
قومی خزانے
اربوں روپے
ایف بی آر کسٹمز
چاندی
ضبط شدہ سونا
کسٹمز کلکٹریٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.