امریکی صدر کا سخت بیان، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی پھر سامنے آگئی
ایران نے ڈیل نہ کی تو ان کیلئے بہت برا ہو گا، امریکی صدر کی ایک بار پھر دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے ڈیل نہ کی تو ان کیلئے بہت برا ہو گا۔ صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا جنرل ڈینیئل سے منسوب ایران پر حملہ نہ کرنے کی خبریں جعلی ہیں، ایران سے ممکنہ جنگ سے متعلق غلط خبریں پھیلائی گئیں۔ ، ایرانی عوام عظیم ہیں، انہیں نقصان نہیں ہونا چاہئے۔واضح رہے کہ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکوف جمعرات کو ایرانی وفد سے ملاقات کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا تھا کہ ایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں۔ ، متعدد ایرانی میزائل طویل اور کم فاصلے تک مار کرنے کے قابل ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
ایران
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
بار پھر دھمکی
ایرانی میزائل
خبریں جعلی
غلط خبریں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.