عمران خان کے خلاف سارے کیسز سیاسی اور بوگس، بیرسٹر گوہر کی پریس گفتگو
عمران خان کے خلاف سارے کیسز سیاسی اور بوگس ہیں، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف سارے کیسز سیاسی اور بوگس ہیں۔ ہم نے تمام عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹائے لیکن اج تک انصاف نہیں ملا۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہم نے بانی کی صحت کے متعلق بھی ایک درخواست دائر کی ہے، ۔ ہمیں امید ہے انشاءاللہ تعالی جمعہ کو وہ کیس فکس ہو گا ۔ ہم چیف جسٹس سے درخواست کرتے ہیں کہ یہ کیس لگائیں اور ارڈر کریں کہ بانی کا شفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل میں ذاتی معالجین کے زیر نگرانی اپنے خاندان کی موجودگی میں علاج ہو۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا گزشتہ سال 17 جنوری کو ہوئی تھی۔ جوڈیشل پالیسی کے مطابق ان کیسز کا 35 سے 60 دن کے اندر فیصلہ ہونا ہوتا ہے ۔ لیکن اج تک وہ فیصلے نہیں ہوئے ۔ کل انشاء اللہ اسلام اباد ہائی کورٹ میں بانی کی ضمانت والے کیس لگے ہوں گے ۔ ہمارے پارلیمنٹیرین بھی وہاں پیش ہوں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
عمران خان
پی ٹی آئی رہنما
بیرسٹر گوہر
بانی کی صحت
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر
انشاءاللہ تعالی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.