سرحدی علاقوں کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سہیل آفریدی
کسی کو سرحدی علاقوں کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
پاک افغان سرحدی صورتحال پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے۔ ، صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہناتھا کہ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ ، کسی کو سرحدی علاقوں کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے، پاک افغان سرحد پر کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی اور بیرونی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ ، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پاک افغان کشیدگی کے تناظر میں متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ ، سرحدی علاقوں کے عوام کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سرحدی اضلاع میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
پاک افغان سرحدی صورتحال
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخو
حالیہ کشیدگی تشویشنا
سرحدی علاقوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.