پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی واپسی، نئے مالک کی درخواست منظور
پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی دوبارہ واپسی
پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیالکوٹ اسٹالینز کے نئے مالک کی خواہش پوری ہوگئی، سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا۔ سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرنے کی درخواست نئے مالک گوہر شاہ نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو کی، ملتان سلطانز کی آکشن پر گوہر شاہ نے بولیاں بھی لگائیں تھیں۔ ملتان سلطانز کی آکشن پر نیا نام پنڈیز رکھ دیا گیا تھا، پی ایس ایل مینجمنٹ نے مشاورت کے بعد نام تبدیل کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
India
latest news
بیٹھک
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
fox news Ukraine
abc news
google news
پی ایس ایل
پی ایس ایل مینجمنٹ
ملتان سلطانز کی دوبارہ واپسی
پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز
سیالکوٹ اسٹالینز
مشاورت کے بعد نام تبدیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.