مشرق وسطی کشیدگی کے باعث پروازیں منسوخ، 5 دن میں تعداد 20 ہزار سے تجاوز
مشرق وسطی کشیدگی،فضائی آپریشن متاثر، 8 ممالک کی منسوخ پروازیں 20 ہزار سے متجاوز
مشرق وسطی میں جنگ کے باعث خطےکا فضائی بحران بھی طول پکڑ گیا،5 دن میں 8 ممالک کی منسوخ پروازیں 20 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث خطے میں فضائی بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ جس کے اثرات پاکستان سمیت کئی ممالک کی فضائی سرگرمیوں پر بھی پڑ رہے ہیں۔ گزشتہ پانچ دن کے دوران آٹھ ممالک کی منسوخ پروازوں کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے،۔ پاکستانی ایئرپورٹس سےچھٹے روز بھی مشرقِ وسطیٰ جانے اور آنے والی 145 پروازیں منسوخ کر دی گئی۔ ،آج کراچی سے مشرق وسطی کی 35، لاہور 29 ملتان سے 12 پروازیں،اسلام آباد 35 پشاور 14 سیالکوٹ 12 فیصل آباد 6 کوئٹہ 4 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ ،ایران پر حملے کے بعد پاکستان کی منسوخ پروازوں کی تعداد 900 ہوگئیں ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
مشرق وسطیٰ
20 ہزار سے متجاوز
فضائی بحران
شدت اختیار
فضائی سرگرمیوں
پانچ دن
منسوخ پروازوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.