عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں بڑا اضافہ، برینٹ آئل 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی
ایران اسرائیل امریکہ جنگ اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب دنیا میں تیل اور گیس کی ترسیل کے سب سے اہم راستوں میں سے ایک آبنائے ہرمز امریکی اور اسرائیلی جنگ کے باعث ایران کے ساتھ سے بند ہے۔ برینٹ خام تیل تقریباً 18 فیصد اضافے کے بعد 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت بھی تقریباً 20 فیصد بڑھ کر 108 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ یہ اضافہ فروری 2022 میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سب سے زیادہ ہے، جب خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے کہیں اوپر چلی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news
abc news
google news
عالمی منڈی
بلند ترین سطح
خام تیل کی قیمتیں
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
خام تیل کی فی بیرل قیمت
یوکرین پر حملے
آبنائے ہر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.