عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ
عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ: پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر کا خطرہ
عالمی تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ چیز سیکیورٹیز کی اتوار کو جاری ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق اگر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر جاتی ہیں، تو آنے والے مہینوں میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 9 سے 11 فیصد تک بڑھ سکتی ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے توانائی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جو براہ راست پاکستان کی معیشت پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ چیز سکیورٹیز پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اگر خام تیل کی قیمتیں مسلسل 100 ڈالر فی بیرل پر برقرار رہتی ہیں،۔ تو اس سے پاکستان کے کنزیومر پرائس انڈیکس یعنی افراط زر میں 2.8 سے 3.7 فیصد تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
مہنگائی کی شرح
براہ راست
عالمی تیل
مہنگائی کی نئی لہر کا خطرہ
عالمی تیل کی قیمتوں
چیز سکیورٹیز پاکستان
کنزیومر پرائس انڈیکس
عالمی منڈی میں خام تیل
توانائی کی قیمتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.