وزارت مذہبی امور: 90 فیصد عازمین حج کے ویزے مکمل
90 فیصد عازمین حج کے ویزوں کا عمل مکمل ہو گیا‘ وزارت مذہبی امور
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے ویزے لگانے کا مرحلہ جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب تک 90 فیصد عازمین حج کے ویزوں کا عمل مکمل ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 18 اپریل سے شروع ہوگا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور سعودی حکام سے مکمل رابطے میں ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزارت مذہبی امور
ترجمان
سعودی حکام
90 فیصد عازمین حج
عازمین حج کے ویزوں کا عمل مکمل
حج فلائٹ آپریشن
مکمل رابطے
ویزے لگانے کا مرحلہ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.