آبنائے ہرمز تنازع، فوجی اقدام نہیں بلکہ سفارتکاری ہی مؤثر راستہ: بلاول بھٹو

Super Admin


چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، بلکہ ایران سے متعلق تنازع کا حل صرف سفارتی کوششوں میں مضمر ہے۔ بی بی سی ورلڈ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ آبی گزرگاہ نہ صرف خطے بلکہ عالمی معیشت کے لیے بھی انتہائی اہم حیثیت رکھتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے متعلقہ فریقین سے مسلسل رابطے میں ہے اور اس وقت بھی باہمی اعتماد بڑھانے کے مواقع پیدا کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
 

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.