ایران امریکا کشیدگی دوبارہ بڑھی تو دنیا متاثر ہوگی، بلاول بھٹو
Super Admin
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکا کے درمیان تنازع دوبارہ شروع ہوا تو اس کے اثرات محدود نہیں رہیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو دیے گئے گفتگو میں کہا کہ دنیا بھر کے ممالک کو ایران اور امریکا کے تنازع کے نتائج بھگتنا پڑیں گے،۔
جبکہ آبنائے ہرمز کے مسئلے کا کوئی عسکری حل موجود نہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے شدت پسند تنظیموں کی مالی معاونت کر رہا ہے۔
، اور بھارت کے ساتھ موجودہ کشیدگی کسی بھی وقت ایک نئے تنازع کا سبب بن سکتی ہے۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.