9مئی کیس کا فیصلہ: چار رہنماؤں کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری

Super Admin


لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اہم حکم جاری کر دیا ہے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کے دوران پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔
عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز احمد چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی۔اسی مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو عدالت نے بری کر دیا۔
 

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.