اسرائیل ایران کے خلاف امریکی فوجی مہم میں شامل ہونے کا خواہاں نہیں، اسرائیلی وزیرِ خزانہ

Super Admin


اسرائیلی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی میں براہِ راست شریک ہونے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیرِ خزانہ نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور تہران پر بڑھتا ہوا معاشی دباؤ اسرائیل کے مفاد میں ہے۔
اس لیے اسرائیل امریکی فوجی مہم میں شامل ہونے کا خواہش مند نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر مسلسل اقتصادی دباؤ برقرار رہنا اسرائیل کے لیے زیادہ مؤثر حکمتِ عملی ثابت ہو سکتا ہے۔
 

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.