سندھ میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، یکم اگست سے تمام اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں بحال

Super Admin


سندھ بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے یکم اگست سے دوبارہ کھل جائیں گے، جہاں باقاعدہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول یکم اگست سے معمول کے مطابق طلبہ کے لیے کھل جائیں گے۔
، جبکہ تمام تعلیمی اداروں میں چھ روزہ ورکنگ ویک بھی دوبارہ نافذ کر دیا جائے گا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یکم اگست سے پیر سے ہفتہ تک معمول کے مطابق کلاسز کا انعقاد ہوگا اور طلبہ اپنی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کریں گے۔
 

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.