حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں زبردست اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر سائیکل اور چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کی لائسنس فیس میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
اس کے لیے لائسنس ہولڈرز کو گاڑی کے ٹیسٹ کی فیس بھی ادا کرنی ہوگی، چھوٹی گاڑیوں کے لیے ڈرائیونگ ٹیسٹ کی فیس 300 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 500 روپے، لائسنس کی منظوری کے لیے این او سی کی فیس بھی 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں نمایاں اضافہ
-